2025 HED News Latest News

چہرہ پیچان کر آنلائن حاضری سسٹم کو مسترد کرتے ہیں پیپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستان

کالج کا کوئی استاد اس حاضری سسٹم کے تحت حاضری نہیں لگائے گا

پوری دنیا میں یہ جرائم پیشہ لوگوں کو شناخت کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں اساتذہ کے لیے حاضری صرف کلاس کا حاضری رجسٹر ہے جو منتقی بھی ہے کہ آئے تو کلاس پڑھائی اگر کالج آئے اور کلاس نہیں پڑھائی تو آنے کا فائدہ

لاہور (خبر نگار)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے تاذہ ترین نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق استاد کی حاضری فیشیل (چہرے کی شناخت ) سے ہوگی پہلے بہت سے سرکاری اور پرائیوٹ اداروں میں بایومیٹرک رائج ہے ملازمین مشین کو انگوٹھا لگا کر اپنی حاضری لگواتے ہیں کہ وہ ادارے میں آئے ہوئے ہیں پوری دنیا میں چھٹے ہوئے بدمعاشوں اور جرائم پیشہ افراد کو چہرے سے شناخت کرتے ہیں دنیا میں کہیں بھی اساتذہ کی حاضری کے لیے یہ طریقہ رائج نہیں پیپلا ،اتحاد اساتذہ اور دوسری تمام تنظیموں نے اسے مسترد کر دیا ہے اور یپلا اس بارے میں یہ اعلان کرنے والی ہے کہ کوئی استاد ایسی حاضری نہ لطریقہ کار یہ ہے کہ انڈرایڈ موبائیل کے پلے سٹور میں ایک فیشیل اٹنڈنس ایپ ہے جسے ڈاون لوڈ کرنا ہے اور پھر اس پر فیس سکین کرنا ہے جیسا کہ تصویر میں دیکھایا گیا ہے پیپلا نے اعلان کیا ہے کہ کوئی اس طرح کی اٹنڈنس نہیں لگائے گا تمام کالج اساتذہ اس کا مکمل بائیکاٹ کریں گےگائے یہ اساتذہ کی توہین ہے

Related posts

پنجاب کے پانچ ڈویژنوں میں ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں 

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے آئندہ ای ٹرانسفر پالیسی کا اعلان کر دیا 

Ittehad

چودہ دسمبر کو ہونے والے  608 اسسٹنٹ پروفیسرز  کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment