College News Latest News

گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں عید میلادالنبی (ص) کی تقریب

سیالکوٹ:- گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں عید میلادالنبی(ص) کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا-جس میں اساتزہ اور طلباء نے بڑی تعداد مین شرکت کی-تقریب میں تلاوت قرآن مجید کی گئی اور نعتیں پڑھی گئیں-طلباء کو اس موقع پر اساتذہ کی گفتگو سے سیرت نبوی(ص) کے متعلق سیکھنے کو ملا-

 

Related posts

اکیس و بائیس مارچ کو راولپنڈی میں مقامی چھٹی ہوگی

Ittehad

ستمبر 3 تک ۔۔۔ ترقیوں کی تازہ ترین صورت حال

Ittehad

  گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کاہنہ نو میں جلسہ عطائے اسناد کا انعقاد

Ittehad

Leave a Comment