2024 General Notifications Latest News Press Releases

وفاق کی تقلید میں پنجاب کی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ،،پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی تقلید میں ویسا ہی عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا آج مورخہ 5اپریل 2024 کو چیف سیکریٹری پنجاب کے حکم پر سیکشن آفیسر ویلفیر ون صفدر شبیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن کے ٹیکسٹ میں کوئی فرق نہیں ہے صرف اس کے کہ یہ تاریخ اجراء پانچ اپریل ہے جن دفاتر میں پانچ دن کام ہوتا ہے وہاں دس اپریل سے بارہ بدھ تک جمعہ اور جودفاتر چھ دن کھلتے ہیں ان میں بدھ تا ہفتہ یہ تعطیلات ہونگی

Related posts

خواتین لیکچررز کی زیر تکمیل سنیارٹی لسٹ جاری

Ittehad

اناسی مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی ۔اٹھ کے کیسز ڈیفر

Ittehad

ہارڈ ایریا میں بھی سپشل الاونس 2021 دیا جائے راؤ اعجاز صدر ساہیوال ڈویژن

Ittehad

Leave a Comment