2020 Akhbaar Latest News

یونیورسٹیوں کے اشتراک سے 400سکولوں میں سائنس وٹیکنالوجی اور ریاضی پڑھانے کا منصوبہ

وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اجلاس میں  سپیشلائزڈ ایجوکیشن کاایک منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دی گئی جس میں ملک کے 400سکولوں میں یونیورسٹیوں کے اشتراک سے سائنس وٹیکنالوجی اور ریاضی کی تعلیم دی جاے گی اس میٹنگ میں سائنس وٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری ،کامرس کے مشیر رزاق داؤد ،سیکرٹری خزانہ چیرمین بورڈ آف ریونیو اور سینیر افسران شریک ہوئے وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق پہلی فیز میں چالیس سکولوں میں سائنس وٹیکنالوجی انجینئرنگ اور ریاضی کی لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی اس منصوبے سے ان سکولوں سے ایک لاکھ بچے ان جدید علوم کی تعلیم اور مہارت حاصل کریں گے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کی ترقی کا در ومدار سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم سے وابستہ ہے

Related posts

پرائیویٹ ہاسٹل کی چھت گرنے سے گورنمنٹ صادق ۔یونیورسٹی کی دو سٹوڈنٹس جان بحق

Ittehad

محترمہ ثمینہ بھٹی گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی کی پرنسپل تعینات

Ittehad

ساہیوال۔۔نئے آنے والے ساتھیوں کو ،،خوش امدید،، کہنے کیلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا

Ittehad

Leave a Comment