2024 Latest News Press Releases

نو اپریل سے بارہ اپریل تک عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق منگل نو اپریل سے جمعہ بارہ اپریل تک ملک بھر میں تعطیلات ہونگے کہا یہ جا رہا ہے کہ جن دفاتر میں حاضری کی اتنا سخت نظام نہیں وہاں تو فرلو چلے گا اور جہاں ایسی سخت نظام ہےوہاں پانچ دن ورکنگ والے دفاتر میں پیر اور چھ دن والے دفاتر میں پیر و ہفتہ کو چھٹیاں لے لی جائیں گی البتہ ہفتہ چھ اپریل سے لیکر اتوار چودہ اپریل تک دفاتر بند رہیں گے اور دفاتر میں کام دوبارہ پیر پندرہ اپریل سے ہی شروع ہوگا

Related posts

آج سول سیکریٹریٹ چوک پر بھرپور احتجاج ہوگا لاہور اور گردونواح کے احباب ساڈھے بارہ تک پہنچ جائیں

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی کے کیسز آج سیکریٹریٹ پہنچ گئے میل کے کل جانے کا امکان

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی پوسٹ آپ گریڈ۔۔ارم بخآری ایڈیشنل چیف سیکریٹری بن گئیں

Ittehad

Leave a Comment