2023 General Notifications Latest News

گریڈ سترہ اور اوپری گریڈ کے سرکاریملازمین ایک دن کی تنخواہ زلزلہ زدگان کو عطیہ دیں گے 

کیبنٹ کے فیصلے کے مطابق ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے ،وزیر اعظم ریلیف فنڈ قائم کیا گیا ہے جس میں وزراء اور وزراء مملکت اور ،مشیران اپنی ایک ماہ کی تںخواہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ برائے ترکیہ و شام زلزلہ متاثرین  میں دیں گے جبکہ وفاقی سرکاری ملازمین گریڈ سترہ اور اوپری گریڈ کے افسران ایک دن کی تنخواہ اس فنڈ  میں  عطیہ دیں گے 

Related posts

وقاص رشید کی بطور ڈپٹی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تقرری

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر میانوالی کی کرپشن ثابت ہو جانے کے باوجود محکمہ کاروائی کرنے سے گریزاں

Ittehad

محکمہ صحت پنڈی نے کوویڈ کی بنا پر تین خواتین کالجز کو دس روز کے لیے بند کر دیا

Ittehad

Leave a Comment