2022 College News Latest News

  پنجاب کے کالجوں میں یوم آزادی نہایت تزک و احتشام و ملی جذبے سے منایا گیا 

پنجاب کے تقریباً سبھی سات سو کالجوں میں یوم آزادی ملی جذبے سے سر شار طلباء و طالبات و اساتذہ نے پاکستان کی 75واں یوم آزادی منایا رنگا رنگ تقریبات ہوئیں پرچم کشائی کی تقریب تقریباً ہر کالج میں ہوئی سبز رنگ کے کیک بنوائے گئے جن پر 75 ویں سالگرہ نمایاں طور پر لکھوایا گیا پرچم کشائی کی رسم ادا کرنے کے بعد اساتذہ نے طلباء و طالبات کو قیام پاکستان کی تاریخ کے خاص خاص واقعات اور ان کی اہمیت سے روشناس کرایا بعد ازاں کیک کاٹے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی طلباء و طالبات اور کہیں کہیں ممبران سٹاف نے سبز و سفید لباس تن زیب کیے ہوئے تھے کچھ کی تصاویر حاضر خدمت ہیں 

گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ  لاہور

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کاہنہ نو لاہور

 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ستیانہ روڈ فیصل آباد 

گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور 

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بلاک ستائیس سرگودھا 

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج راہوالی گوجرانولہ 

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اروپ نگر گوجرانولہ 

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن لاہور 

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ 

پرنسپل نسرین جاوید خان شجر کاری مہم کا پودا لگاتے ہوئے

Related posts

یونیورسٹی سے واپس آ کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اکیس خواتین کی سابقہ تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

تعلیمی بورڈوں میں سفارش پر سات کنٹرولر اور چار سیکریٹری بھرتی کر لیے گئے

Ittehad

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے 34 پروفیسروں کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment