2021 Akhbaar Latest News

جسٹس ریٹائرڈ اطہر محمود کو چیرمین پنجاب سروس ٹربیونل لاہور تعینات کردیا گیا

سابق جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ریٹائرڈ اطہر محمود کو پنجاب سروس ٹربیونل لاہور تعینات کیا گیا ہے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کل دو جون دو ہزار اکیس کو اس ضمن میں ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کا عکس ذیل میں درج دیکھا جا سکتا ہے یہ تعیناتی گورنمنٹ آف دی پنجاب کے انیس سو چوہتر کے ایکٹ کے تحت گورنر پنجاب کرتا ہے اورمحکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن اس کا نوٹیفکیشن جاری کرتا ہے

Related posts

سب کیمپس لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی جھنگ یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغم

Ittehad

پانچ درجاتی فارمولے اور پے پروٹیکشن پر رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محترمہ آمنہ سعدیہ کی میڈیا گفتگو 

Ittehad

NEW UPDATES REGARDING PROMOTIONS

Ittehad

Leave a Comment