2023 HED News Latest News

خواتین لیکچررز کے فریش و ڈیفرڈ کیسز کی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی میٹنگ اکیس جون کو طے 

میٹنگ مذکورہ تاریخ کو صبع ساڑھے گیارہ بجے زیر صدارت ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہائر ایجوکیشن منعقد ہوگی جس میں ایک تا 510 سنیارٹی نمبر تک کے ڈیفرڈ اور 511 تا 1101 سنیارٹی نمبرز تک فریش کیسز پیش کیے جائیں گے امید کی جا رہی ہےکہ یہ تمام کیسز 23جون تک جاری رہ کر تکمیل کو پہنچ جائیں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی) کافی ڈراموں کے بعد بلآخر خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 1 تا 510 تک کے ڈیفرڈ اور 511 تا 1101 سنیارٹی نمبر تک کے خواتین لیکچررز کے کیسز پیش کرنے کےلئے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس کے شیڈول کا اعلان کر دیاگیاہے اجلاس 21 جون صبع قددخنبنداخڈمبڈبمپساڑھے گیارہ بجے زیر صدارت ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا یہ قیاس ہے کہڈیپارٹمنٹل پرموشن کا اجلاس 21 سے 23 جون تک جاری رہےگااور اس دوران خواتین کے تمام کیسز نمٹا دئیے جائیں گے

Related posts

آج سول سیکریٹریٹ چوک پر بھرپور احتجاج ہوگا لاہور اور گردونواح کے احباب ساڈھے بارہ تک پہنچ جائیں

Ittehad

لمس:ٹیکس میں چھوٹ،فیسوں میں اضافہ

Ittehad

آٹھ اور نو ستمبر کو ہر ڈویثرن میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی ٹریننگ ورکشاپس

Ittehad

Leave a Comment