2021 HED News Latest News

پندرہ لیکچررز کو پی ایچ ڈی/ایم فل الاونس کی منظوری

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق دو کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی  دس ہزار روپے ماہانہ اور تیرہ اساتذہ کو ایم فل الاونس پانچ ہزار روپے ماہانہ دینے کی منظوری دی گئی ہے تفصیل کچھ یوں ہے  1– محمد شفیق انجم لیکچرر انگلش گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجر ٹوبہ ٹیک سنگھ جنہوں نے رفا یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم  فل مکمل کیا انہیں اکیس اپریل دو ہزار سترہ سے ایم فل الاونس دیا گیا ہے 2– عبد الجبار باسط لیکچرر فزکس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز ڈھوک سیداں راولپنڈی جنہوں نے ایم فل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ایم فل مکمل کیا انہیں پانچ نومبر دو ہزار پندرہ سے ایم فل الاونس دیا گیا 3– ثمر عباس لیکچرر سوشل ورک گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ نے سرگودھا یونیورسٹی سے ایم فل کیا انہیں بارہ نومبر دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل کیا انہیں بارہ نومبر دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا 4– محمد بلال لیکچرر انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ نے انگریزی ادب میں انسٹیٹیوٹ آف ساؤتھ  ملتان سے ایم فل کیا انہیں اکتیس اکتوبر دو ہزار دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس دیا گیا 5 ڈاکٹر محمد کاشف مقبول  لیکچرر ریاضی گورنمنٹ ایس ای کالج گریجویٹ کالج بہاولپور نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی انہیں تیس ستمبر دو ہزار بیس سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا۔6-ڈاکٹر ضیافت محمود لیکچرر ریاضی گورنمنٹ ایس سی کالج بہاولپور جنہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کی انہیں چار اکتوبر دو ہزار بیس سے پی ایچ ڈی الاونس دیا گیا 7–ذیشان علی سید لیکچرر شماریات گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج چکری راولپنڈی جنہوں نے انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کی ڈگری مکمل کی انہیں ستائیس فروری دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس دیا گیا 8–محمد وقار آمین لیکچرر انگلش گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ جنہوں نے اپلائیڈ لینگویجز یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کیا انہیں آٹھ اکتوبر دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس دیا گیا 9–محمد امین انسٹرکٹر کمپوٹر سائنس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس جہلم نے یونیورسٹی آف لاہور سے کمپوٹر سائنس میں ایم فل کیا انہیں نو نومبر دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس دیا گیا 20–عقیل عباس لیکچرر انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم فل کیا انہیں گیارہ دسمبر دو ہزار سترہ سے ایم فل الاونس دیا گیا 11-محمد طلحہ زبیر لیکچرر کمیسٹری گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج منکیرہ ضلع بھکر نے یونیورسٹی آف سرگودھا سے ایم فل کیا انہیں ستائیس فروری دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا 12–غلام عباس لیکچرر انگریزی گورنمنٹ گریجویٹ کالج علی پور ضلع مظفر گڑھ نے نیشنل کالج آف بزنس ایڈ منسٹریشن  اینڈ اکنامکس لاہور سے ایم فل کیا انہیں اٹھائیس مئی دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس دیا گیا 13–محمد اکرم لیکچرر باٹنی گورنمنٹ ایس سی کالج بہاولپور نے اسلامی  یونیورسٹی بہاولپور سے ایم فل کیا انہیں تین اپریل دو ہزار اٹھارہ سے ایم فل الاونس دیا گیا 14–محمد نعیم شاہ انسٹرکٹر کامرس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس نزد سٹیٹ بینک ملتان  نے بزنس ایڈ منسٹریشن ساؤتھ ملتان سے ایم فل کی ڈگری مکمل کی انہیں آٹھ اکتوبر دو ہزار بیس سے ایم فل الاونس دیا گیا 15- محمد عمر منیر لیکچرر فزکس گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ٹامے والی ضلع بہاولپور نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی انہیں دو جنوری دو ہزار انیس سے ایم فل الاونس دیا گیا

Related posts

  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے عدم تعاون کے باعث بالآخر ڈی پی آئی آفیس کا ٹرینگ خود کروانے کا فیصلہ 

Ittehad

ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الرحمن کو صدمہ

Ittehad

اخبار غم ۔۔۔۔۔۔۔ صد ما ت ۔۔۔۔۔۔۔ اظہار تعزیت

Ittehad

Leave a Comment