2021 HED News Latest News

تعلیمی سال 2021-22 سے خواتین کے 26 نئے کالجز

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے رواں سال دو ہزار اکیس / بائیس سے مختلف اضلاع میں بچیوں کے 26 نئے کالجز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ان کالجز کی تفصیل نوٹیفیکیشن میں  دیکھی جا سکتی ہے جو ذیل میں پوسٹڈ ہے

Related posts

فیصل آباد کے خواتین کالجز میں پرنسپل شپ کی خواہشمند درخواست دیں

Ittehad

تنخواہیں ادا نہ کرنے کے خلاف جامعہ ہلوچستان کے اساتذہ کا احتجاجی۔دھرنا 

Ittehad

 گریڈ بیس کے مرد پروفیسرز کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

Leave a Comment