2025 HED News Latest News

مردایسوسی ایٹ اور چیف انسٹرکٹر کی ترقی کے لیےمیٹنگ انیس مارچ کو ہوگی

صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی مذکورہ میٹنگ میں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے 107 اور کامرس ونگ کے چیف انسٹرکٹر/پرنسپلز کے 22 کیسز زیر بحث آئیں گے

لاہور ( نمائندہ خصوصی )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے کل ایک سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی ایک میٹنگ 19 مارچ دو پہر دو بجے چیف سیکرٹری پنجاب کے چیمبر میں ہوگی جس کی صدارت چیف سیکرٹری پنجاب کریں گے میٹنگ میں نو سیکرٹریز شرکت کریں گے دیگر محکموں کے علاؤہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے 129 کیسز پیش ہونگے جن میں کالجز کے مرد ایسوسی ایٹ کے 107جبکہ گامرس ونگ کے چیف انسٹرکٹر/کامرس کے پرنسپلز کے بائیس کیسز شامل ہیں

Related posts

پروفیسر طارق کلیم کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کر دیا گیا

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان ناصر علی شاہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ بینش خان رتھ نے ڈاکٹریٹ مکمل کر لی دیگر رہنماؤں کی مبارکباد

Ittehad

Leave a Comment