2021 Latest News Obituary

کرونا نے جواں سال خاتون لیکچرر کی جان لے لی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سکستھ روڈ راولپنڈی جو اب وویمن یونیورسٹی راولپنڈی بن گئی ہے کی ایک نوجوان لیکچرار زوالوجی سائرہ نواز کو کرونا وائرس ہم سے چھین کر لے گئی محترمہ سائرہ نواز دو ہزار سترہ کے بیج میں لیکچرر بیالوجی منتخب ہوئیں عمر تقریباً تیس برس ہوگی کوئی بائیس روز قبل کرونا کے مرض میں مبتلا ہو گئی تین ہفتوں کی موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رئیں ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹروں کی کوشش اور لوکیگز و بہی۔ خواہوں کی دعائیں انہیں مہلک مرض سے نہ چھڑا سکیں اور وہ کل جان کی بازی ہار گئیں  ان کا آبائی شہر میانوالی تھا جہاں ان کا چسد خاکی لے جایا گیا اور آج انہیں سپرد خاک کر دیا گیا وہ حصول تعلیم کے لئے اسلام آباد آئیں قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی اور ایم فل کیا اور کوئی دو سال قبل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سٹیلائٹ ٹاون راولپنڈی تعینات ہوئیں نوجوان سال موت پر یونیورسٹی کا ہر کوئی اشکبار تھا اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے

Related posts

پنجاب کی  23 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر تعینات کرنے کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

ساہیوال۔پروفیسر محمد انجم رشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Ittehad

پنجاب:میٹرک کی پیپر مارکنگ کے لئے ایس او پیز جاری

Ittehad

1 comment

Uzma May 10, 2021 at 4:11 am

Plz remove the picture of female lecturer

Reply

Leave a Comment