2020 Latest News University / Board News

بلا جواز دس ماہ تک روکے رکھنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی نے پرنسپل سیٹوں پر منتخب ہوئے والےچھ ممبران سینٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

پنجاب یونیورسٹی نے گزشتہ سال ملحقہ کالجوں کے لیے سینٹ میں  مخصوص سیٹوں پر انتخابات کروانے کا اعلان کیا ملحقہ امیدواران میں سے پندرہ  ملحقہ کالجوں کی فیکلٹی اور چھ ان کالجوں کے پرنسپلز کے لیے مختص ہیں ہارتی ہوئی پارٹی نے یونیورسٹی کے بعض اعلی حکام کے ساتھ مل کر ایک ڈرامہ کھیل کھیلا اور عدالت میں ایک جعلی مقدمہ کروا کر جیت کو ہار میں بدل دیا اور دوبارہ الیکشن کا شیڈول دے دیا پرنسپلز کے مخصوص چھ سیٹوں پر الیکشن ہو گیا  چھ میں سے چار سیٹوں پر اتحاد اساتذہ کے نامزد امیدوار پروفیسر رانا اسلم پرویز پروفیسر نزہت الرحمن رانجھا پروفیسر نسرین آفتاب اور پروفیسر انجم نظامی ان میں شامل ہیں دوسرے پینلزسے احسن مختار اور پروفیسرفرخ رشید  ملہی کامیاب ہو سکے کیونکہ اتحاد اساتذہ  کی بھاری اکثریت کو کامیابی ملی تھی یونیورسٹی انتظامیہ کو یہ گوارہ نہ تھا لہذا بغیر کسی وجہ کے نتائج کو روکے رکھا اب دس ماہ بعد نتائج کی تاخیر ممکن نہیں تھی اور چار و ناچار اس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Related posts

چھتیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کی من پسند دستیاب آسامیوں پر تعیناتی پر مبارکباد

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی۔ —– وسیع پیمانے پر تبادلے اور ترقیاں

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسر مرد و خواتین اور لیکچررز مرد و خواتین کے نئے بیجز کی ٹریننگ کل سے شروع

Ittehad

Leave a Comment