2024 HED News Latest News

گریڈ انیس میں ترقی کی منتظر 42 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ درکار

لاہور ۔نمائندہ حصوصی ۔۔خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز فروری 2024 میں پر لحاظ سے مکمل کر کے سیکریٹریٹ بھجوائے گئے مگر سیکریٹریٹ کے عملے کی نااہلی و نالائقی کے سبب آنٹی کرپشن سے این او سی حاصل نہ کیا جا سکا اور 31 مارچ ا گیا جب گزشتہ برس کی اے سی آر لازم ہو جاتی ہے چنانچہ سیکریٹریٹ سے واپس ڈی پی آئی آفیس بھیج دیا گیا کہ 2023 کی اے سی آر لگا کر اور سناپسس و ورکنگ پیپر مکمل کر کے فورا بھجوائیں اب ا گیا معاملہ مستعد محکمے کے پاس ڈی پی آئی آفیس سے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹر ز کو ایسا کرنے کا کہا گیا بار بار یقین دہانیوں کے ابھی تک 42 کیسز نہیں پہنچ پائے اب ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی پی آئی آفیس ڈائریکٹر و ڈپٹی ڈائریکٹر کو وائس میسجز بھجوا رہے ہیں کہ آج بجھوا دیں ابھی ابجھوا دیں مگر کچھ نہیں ہو رہا پی پی ایل اے کے نو منتخب عہدیداران سے گزارش ہے کہ ان دفاتر سے رابطہ کر کے اس میں دخل دیں اور اس عمل میں تیزی لائیں

Related posts

CTIs Allocation formula revised on the bases of community colleges shortage and acute shortage

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے ہمدم دیرینہ پروفیسر طارق محمد انتقال کر گئے 

Ittehad

کیموٹیڈ پنشن کی بحالی کا خود کار نظام نافذ

Ittehad

Leave a Comment