دس اگست تک یونیورسٹی ملازمین کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو دھرنا ہوگا ڈاکٹر احتشام جنرل سیکرٹری فپواسا
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن فپواسا پنجاب چیپٹر کے صدر *ڈاکٹر عبدالستار ملک*، جنرل سیکرٹری *ڈاکٹر احتشام علی* پنجاب یونیورسٹی لاہور...